پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے بقیہ میچز کی تاریخوں اور وینیو کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت فائنل میچ 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ 


تفصیلات کے مطابق پی سی بی کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کیسز کی کمی آنے اور حالات بہتر ہونے کے بعد پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 5 کے پلے آف اور فائنل میچز کی تاریخیں طے کر لی ہیں جس کے تحت پلے آف میچز 14 اور 15 نومبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ کورونا وائرس کے باعث یہ تمام مقابلے بائیو سیکیور ببل میں کرائے جائیں گے


جس کے باعث قذافی سٹیڈیم لاہور کا انتخاب کیا گیا ہے۔ 

Comments

Popular posts from this blog

12 tips to help you lose weight

Who Are The Top 5 Video Marketers On Youtube?